the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

سعودی عرب نے دوٹوک انداز میں اعلان کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کو ملک میں عبوری مرحلے کے آغاز پر ہی رخصت ہونا ہوگا، ہم اختتام تک انکے جانے کا انتظار نہیں کرسکتے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق پیرس کے دورے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاکہ شامی حکومت کے سربراہ بشار الاسد کو شام میں ملک میں عبوری مرحلے کے آغاز پر ہی رخصت ہونا ہوگا۔



الجبیر کا کہنا تھا کہ بشار کے جانے سے عبوری مرحلے کا عرصہ کم ہوسکے گا جس کی مدت کا اندازہ 18 ماہ کے قریب لگایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل سعودی وزیر خارجہ نے پیرس میں فرانسیسی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں شام کے معاملے پر بات چیت کی۔اس دوران فرانس کے درالحکومت میں برطانیہ، فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کے وزرا خارجہ کی ملاقاتیں بھی ہوئیں جن میں شام میں جنگ بندی کے حالیہ معاہدے کو کامیاب کرانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.